Type Here to Get Search Results !

Government notice in Chiniot rape case

چنیوٹ میں زیادتی کا کیس حکومت کا نوٹس 

Chiniotnews

فیصل آباد نیوز

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا چینوٹ میں زیادتی کے بعد بچی کے قتل کے وآقعہ کا نوٹس 


آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب


واقعہ میں ملوث ملزم  کی 48 گھنٹے میں  گرفتاری کا حکم 


ملزم کو جلد قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے ۔عثمان بزدار 


غمزدہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے ۔عثمان بزدار

چنیوٹ زیادتی کیس 

وزیر اعلی عثمان بزدار کا متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت 

وزیراعلی عثمان بزدار کی لواحقین کو جلد انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

:مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل فضل حق پر خصوصی رپورٹ

فیصل آباد کی تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.