Type Here to Get Search Results !

Lahore Drugs Department Meeting on Drug Control: Good or Bad?

لاہور ڈرگز ڈیپارٹمنٹ ڈرگ کنٹرول کے بارے میں میٹنگ: اچھا یا برا؟


Faisalabadnews

فیصل آباد نیوز

 خواتین پارلیمانی وفد کا لاہور میں منشیات کی بڑھتی ہوئی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

پارلیمانی وفد کا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا دورہ

خواتین اراکین پنجاب اسمبلی ایم پی اے زینب عمیر ایم پی اے عائشہ اقبال، ایم پی اے طلعت فاطمہ نقوی، ایم پی اے شیوانا بشیر اور دیگر اراکین نے شرکت کی

لاہور شہر میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان چھ رکنی خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے وفد کا ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا دورہ ۔ شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان اور علاج معالجے کی سہولیات پر جائزہ بریفننگ۔کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے ابتک کئے جانے والے اقدامات پر بریفننگ دی خواتین اراکین پنجاب اسمبلی ایم پی اے زینب عمیر ایم پی اے عائشہ اقبال، ایم پی اے طلعت فاطمہ نقوی، ایم پی اے شیوانا بشیر اور دیگر اراکین نے شرکت کی سید ذوالفقار نے بتایاکہ شہر کی سڑکوں باغوں اور سڑک کے فٹ پاتھوں میں 10 ہزار اور گھروں میں تقریباً 4 لاکھ افراد نشے کا استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں نشے کے عادی افراد کے لیے علاج گاہوں کی اشد ضرورت ہے۔اس موقع پرخواتین پارلیمانی وفد کا لاہور میں منشیات کی بڑھتی ہوئی موجودہ  صورتحال پر تشویش کا اظہار۔سید ذوالفقار حسین نے کہا کہ منشیات کا مسئلہ انتہائی اہم ہے۔اسکو حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اس موقع پرخواتین پارلیمانی وفد نے نشے کا استعمال بڑھنا ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ خواتین پنجاب اسمبلی کی اراکین نےنوجوانوں کو نشہ کی لت سے بچانے کے لیے ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کی خدمات قابل ستائش ہیں۔بریفینگ لاہور اقراء لائنز کلب کے اشترک سے منعقد ہوئی۔ صدر لاہور اقراء لائنز کلب حجاب مظہر سنئیر رجسٹرار ڈاکٹر شعیب، پرنسپل حسن اشرف، وائس چیئرمین عدیل راشد، کوآرڈینیٹر سید محسن سمیت دیگر کی شرکت۔ ۔ ۔

لاہور ڈرگز ڈیپارٹمنٹ ڈرگ کنٹرول کے بارے میں میٹنگ


فیصل آباد کی تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.