Type Here to Get Search Results !

Corona virus report of Faisalabad

فیصل آباد کی کورونا وائرس رپورٹ

Urdu news


فیصل آباد(یکم اکتوبر2021ء)ضلع کے کورونا ویکسینیشن سنٹرزپرگزشتہ روز42998جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 29لاکھ 46ہزار 849جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرزکی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد کے مطابق گزشتہ روز42917 جنرل پبلک اور 81ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسینیشن ہوئی جن میں 22010جنرل پبلک نے پہلی اور 20907نے دوسری اسی طرح 7ہیلتھ کیئر ورکرز نے پہلی اور74 نے دوسری خوراک لگوائی۔


کورونا وائرس تازہ ترین 



فیصل آباد کی تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لیۓ یہاں کلک کریں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.